Rohani Amil : ROHANIYAT O AMLIYAT O TAWEEZAT O TASKHEERAT O WAZAIF

Ek din ke liye Jinnat Kabo Karna


جنات سے وقتی کام لینا ایک روز کا عمل


درود شریف اول و آخر 110 بار
سورہ فاتحہ سورہ شمس سورہ لیل سورہ الضحٰی سورہ الم نشرح سورہ والتین سات سات بار
سورہ احقاف کی آیت 31-32 سے ضلامبین تک لا تعداد پڑهتے رهیں کچه دیر میں جنات کی حاضری هوگی
بعد نماز مغرب بخور خوشو جلا کر تنہائی میں پڑهیں

صرف ایک بار کام کریں گے دوبارہ کام کے لئے دوبارہ عمل کرنا پڑے گا

پہلے کسی سید کی قبر پر جاکر سورہ فاتحہ اور سوره یاسین پڑهکر انکے وسیلے سے اللہ سے کامیابی کی دعا کریں پهر نیاز تقسیم کریں اسکے بعد بعد نماز مغرب عمل کریں فوراً جنات کی حاضری هوگی هر جائز کام کرینگے
Share this article :

Subscribe US

Share

 
Support : About Website | Rohani Amil | Donation For Helpless
Copyright © 2010 To 2099. Rohaniyat O Amliyat - All Rights Reserved
Website Created by Rohani Amil Published by Rohaniyat O Amliyat
Proudly Powered By Blogger